Watch Muslims Historical Places In 3D "SUBHAN'ALLAH"

السلام و علیکم!امید ہے تمام ممبرزاللہ کے حکم سےخیر
 وعافیت سے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
آج ایک ویب سائیٹ دیکھنے کو ملی جسکو تمام مسلمان بھائیوں سےشئیر کیے بغیر میں نہیں رہ سکتا۔۔۔
اس ویب سائیٹ سے آپ تمام مساجد،گنبداور بہت سی تاریخی مقامات مکہ،مدینہ اور بہت سی تھری ڈی میں اور بیسٹ ریزولیشن میں دیکھ
سکتے ہیں۔۔
ویب سائیٹ یہ ہے:۔
www.3dmekanlar.com
مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا

No comments:

Post a Comment